October 26, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ثناء ارشد فزیو تھراپسٹ ۔میڈم صدف۔میڈم شائینہ نے جٹاں والا چوک غلام محمد آباد میں رانا عبد الرحمن کوارڈنیئٹر المصطفے فاؤنڈیشن جناح ٹاؤن کی میزبانی میں لگایا گیا

IMG-20240929-WA0132

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ثناء ارشد فزیو تھراپسٹ ۔میڈم صدف۔میڈم شائینہ نے جٹاں والا چوک غلام محمد آباد میں رانا عبد الرحمن کوارڈنیئٹر المصطفے فاؤنڈیشن جناح ٹاؤن کی میزبانی میں لگایا گیا کیمپ میں مستحق مریضوں کا مفت چیک اپ الٹراساؤنڈ کیا گیا۔فزیو تھراپی کے ذریعے بغیص ادویات کے درد ختم کرنے کی مشقیں کرواھیں گیں۔