October 26, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)نہر فور آر ریسٹ ہاؤس کے قریب نا معلوم معذور بزرگ عورت نہر میں گر گئی تفصیلات کے مطابق نہر فور میں نا معلوم بزرگ معذور خاتون پانی پینے لگی پاؤں پسل جانے سے نہر میں گر گئی محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا فوری ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

20240928_183718

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)نہر فور آر ریسٹ ہاؤس کے قریب نا معلوم معذور بزرگ عورت نہر میں گر گئی تفصیلات کے مطابق نہر فور میں نا معلوم بزرگ معذور خاتون پانی پینے لگی پاؤں پسل جانے سے نہر میں گر گئی محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا فوری ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے خاتون کو نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال ہارون آباد منتقل کر دیا ہے۔