ہارون آباد۔۔عظمت قرآن پاک و شان اہلبیت کانفرنس زیر صدارت آل نبی اولادِ علی شیخ والمشائخ خواجہ دیوان سید آل حبیب علی خان صاحب سجادہ نشین اجمیر شریف مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب سجادہ نشین کوٹ مٹھن خواجہ عامر فرید کوریجہ صاحب نے فرمایا عظمت قرآن پاک وشان اہلبیت کانفرنس میں سید مظہر حسین اظہر شاہ صاحب آستانہ عالیہ 105سکس آر۔سید اطہر فراز اکرم مٹھو شاہ صاحب آستانہ عالیہ 97سکس آر والے۔سید انوار الحسن شاہ صاحب آستانہ عالیہ قادریہ فیضیہ فقیروالی۔سید ذاکر حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک نمبر 77ون ایل والے۔سید پھول حسین نقوی شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک نمبر 1ون آر والے۔سید مٹھے شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک نمبر 116سکس آر والے۔سید سعید احمد شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک نمبر 85فائیو اروالے۔سید زاہد حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 83فائیوار والے۔حافظ محمد حسن رضا غوری صاحب۔سید اصغر حسین جعفری صاحب خلیفہ مجاز اجمیر شریف۔پیر اکرم سعید سیفی صاحب آستانہ عالیہ سیفی ہارون آباد۔ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضیٰ۔چوہدری غلام مصطفیٰ سعید وائٹل گروپ والے۔اورراشد نور غوری جنرل سکریٹری بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہارون آباد سابقہ جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی ہارون آباد۔سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعودفاروق خان چغتائی۔اشفاق گجر۔چوہدری شاہد تنویر۔فیاض علی رامے۔راشد سعدی۔عدنان چوہدری۔سمیت شہر بھر اہم شخصیات نے شرکت کی شرکاء کے لئے وسیع پیمانے پر لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]