ٹھٹھہ ۔۔رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
ٹھٹھہ کے سماجی رہنما سفیرے امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ ٹھٹھہ میں پاکستان آرٹ کاٸونسل ٹھٹھہ دوبارہ فعال کر ینگے۔
سماجی رہنام سفیرے امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ ٹھٹھہ میں پاکستان آرٹ کاٸونسل ٹھٹھہ دوبارہ فعال کرینگے , تاکہ آرٹسٹوں ان کے حقوق مل سکے ۔
سیدالطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ آرٹسٹ اپنی زندگی ساری فن میں گزارتا ہے جب اس پر کوٸی مصیبت آتی ہے تو کلچر ڈپارٹمنٹ بھی اس کی مدد نہیں کرتا ,
اس نے مزید کہا پاکستان آرٹ کاٸونسل ٹھٹھہ دوبارہ فعال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آرٹسٹوں کو ان کے حقوق دلاے جاٸیں آرٹسٹ اپنی ساری زندگی دوسروں کو خوش کرتا ہے لیکن اس کی مدد کوٸی نہیں کرتا جب اس پر خراب وقت آتا ہے ۔
سید الطاف شاہ شیرازی نے کہا کہ عید کہ فورن بعد ایک پاکستان آرٹ کاٸونسل ٹھٹھہ کا جلد پروگرام منقعد کیا جاٸیگا جس
میں ٹھٹھہ کے فنکاروں کو بھی دعوت دی جاٸیگی اور ان کے حقوق کے لے آواز بلند کی جاٸیگی جیسے آرٹسٹوں کو ان کے حقوق دلاے جاٸیں ۔