October 28, 2026

صوبے کی بھینس ذبح کی اپنے پاؤ گوشت کے لیے لیکن حاصل کیا ہوا ۔اللہ ہی جانے‼️ انتشاری ٹولے کی آج کی باندر پھرتی کی اپڈیٹ 🚨لنڈے کا سلطان راہی نو سو ارب قرض میں ڈوبے صوبے کے معاملات چھوڑ کر، صوبے کی ساری مشینری لے کر صبح سے موٹروے پر پانچ

IMG-20240927-WA0181(1)

The protest of PTI in nutshell ⛔️

صوبے کی بھینس ذبح کی اپنے پاؤ گوشت کے لیے لیکن حاصل کیا ہوا ۔اللہ ہی جانے‼️
انتشاری ٹولے کی آج کی باندر پھرتی کی اپڈیٹ
🚨لنڈے کا سلطان راہی نو سو ارب قرض میں ڈوبے صوبے کے معاملات چھوڑ کر، صوبے کی ساری مشینری لے کر صبح سے موٹروے پر پانچ ہزار دہاڑی پر افغانی اور چرسی لیے آہستہ مارچ کرتا ہوا باہتڑ موڑ پر آ کر رک گیا ہے۔ اب وہاں بریانی کا دور چل رہا ہے جس کے بعد تھوڑا بہت شہد پیا جائے گا۔ تیرہ سے آئے کچھ لوگ آج خالص گردا (چرس) بیچ کر کروڑوں کی دہاڑی لگائیں گے۔
اطلاعت کے مطابق علی امین اسی جگہ سے دو چار نعرے مارے گا اور پھر واپسی کا رستہ ناپ لے گا۔ مطلب مہاتما کے سامنے فل ٹائم حاظری اور او پئی جاندی اے مامے دی گڈی۔
🚨دوسری طرف پنجاب کی مقامی قیادت دوربین لگانے سے بھی نظر نہیں آ رہی۔ بس کچھ افغانی ٹولیوں میں مختلف اوقات میں باہر نکلے پولیس پر پتھراؤ کیا، یہوتڑوں نے وڈیوز بنائیں اور پھر منتشر ہوتے رہے۔ سیمابیہ طاہر ٹائپ کچھ لوگ آئے پتلی تماشہ کیا اور پھر ایسے غائب ہوے جیسے مارکیٹ سے کھوٹا سکہ۔
🚨مختصر یہ کہ آج کے احتجاج سے سیاسی طور پر تو کچھ حاصل وصول نہ ہوا بس
• اب دو تین دن کا سوشل میڈیا مواد مل گیا جس سے یہوتڑوں کی چاندی ہو گی
• ⁠علی امین مہاتما کی نظر میں مزید امر ہو گا
• ⁠خیبر پختوانخواہ کا مزید آٹھ دس کروڑ کا نقصان ہو چلا
• ⁠پنجاب کی کروڑوں کی املاک کو نقصان پہنچا
• ⁠راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں کو پریشانی اور کوفت علیحدہ ہوئی
کیا اب ایسا تماشا ہمیشہ ہونے دیا جائے گا؟
کیا بھونڈ اور چھکے اب بھی محبت مہاتما میں گرفتار رہیں گے یا آئین کی پاسداری کے حلف کو حلال کریں گے؟
ذرا سوچیے‼️‼️