*کراچی : گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو پروٹوکول دینے دینے کا معاملہ*
*کراچی : ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال اور آئی اوسعیداحمد معطل*
*کراچی : ایس آئی او انسپکٹر ظفر اقبال بھی معطل ؛ واقعہ کی انکوائری ایس ایس پی ساؤتھ کے سپرد*
*منشیات کے کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کی گرفتاری بعد عدالت میں جس طرح اسکو پیش کرایا گیا وہ حکومت وقت کی منشیات کے حوالے سے سنجیدگی کو واضح کرتی ہے*