*
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🚨 (1) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے
🚨 (2) مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات : فرار دہشت گردوں کی 30 گھنٹے سے زائد کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی گئی
🚨 (3) افـغان طاـ لباـ ن کے وزرا کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، شیخ ادریس کے قتــل کی مذمت، واقعے پر اظہار رنج و وغم
🚨 (4) سابق کپتان شاہد آفریدی کی چارسدہ آمد، شہیـد مولانا ادریس کے اہلخانہ سے تعزیت کی
🚨 (5) سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر
🚨 (6) امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایر_انی مال بردار جہاز پر حملہ؛ 10 زخمی اور 5 لاپتا
🚨 (7) ایر_ان سے جنگ بندی برقرار ہے، امریکی حملوں کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا
🚨 (8) امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایر_ان تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا
🚨 (9) بلوچستان: دالبندین میں ٹرالر اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
🚨 (10) گزشتہ روز کی کارروائی کا ایپک فیوری سے تعلق نہیں، اگر امریکا اور فورس پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، میڈیا ٹاک
🚨 (11) خشم پورٹ اور بندرعباس پر حملوں کے بعد تہران میں فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ
🚨 (12) صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایر_انی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا
🚨 (13) ایر_ان کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ہے، سی آئی اے کی رپورٹ میں انکشاف
🚨 (14) امریکا کو جنگ میں ایر_ان کے تمام نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا؛ مشیرِ مجتبیٰ خامنہ ای
🚨 (15) اس را_ئیلی ریلی پر پیٹرول بم سے حملہ کرنے والے مسلم پناہ گزین کو عمر قید ہوسکتی ہے
🚨 (16) امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے زندگی اجیرن بنادی؛ سروے میں ٹرمپ ذمہ دار قرار
🚨 (17) ایر_ان کیساتھ مذاکرات؛ قطری وزیرِاعظم اہم سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
🚨 (18) جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے؛ ایر_ان
🚨 (19) آبنائے ہرمز پر گرفت مضبوط، امریکی بحریہ نے 70 ایر_انی ٹینکرز کا راستہ روک دیا، مارکو روبیو
🚨 (20) امریکی افواج نے 70 سے زائد آئل ٹینکرز کو ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا نکلنے سے روک دیا، سینٹکام
🚨 (21) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.29 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
🚨 (22) پی آئی اے کا عمان سے پاکستان پروازیں 13 مئی سے بحال کرنے کا اعلان
🚨 (23) متحدہ عرب امارات کا ایر_ان کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (24) ایر_انی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے
🚨 (25) قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں
🚨 (26) ہرمز پر حملے روکنے اور ٹول ختم کرنیکا مطالبہ: روس نے سلامتی کونسل میں ایر_ان مخالف امریکی قرارداد مسترد کردی
🚨 (27) یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ
🚨 (28) آسٹریلیا میں کالعدم بی ایل اے اور اس کی اعلیٰ قیادت دہشت گرد قرار؛ سخت پابندیاں عائد
🚨 (29) پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے آفٹر شاکس، مہنگائی مزید بڑھ گئی، شہری پریشان
🚨 (30) پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
🚨 (31) صورتحال پر گہری نظر، گزشتہ رات دشمن کی جارحیت کو پسپا کیا: اسماعیل بقائی
🚨 (32) خطے میں کشیدگی کےباعث عالمی سطح پرتوانائی کا بحران پیدا ہوا: اسحاق ڈار
🚨 (33) وزیراعظم اور اپوزیشن کی ملاقات تاحال کیوں نہیں ہو سکی؟ طارق فضل چوہدری نے اہم وجہ بتا دی
🚨 (34) گلگت بلتستان انتخابات؛ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کیلئے ٹکٹ جاری
🚨 (35) راولپنڈی میں 12 سو روپے کے تنازع پر دو افراد قتــل
🚨 (36) میئر کراچی الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے، پولیس والے کی دروازہ بند کرنے کی کوشش
🚨 (37) خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور؛ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈل حاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا
🚨 (38) امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (39) ایچ آئی وی کی روک تھام کیلیے سخت سفارشات سامنے آگئیں
🚨 (40) سینیٹ اجلاس میں بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر آج بھی پی ٹی آئی کا احتجاج
🚨 (41) هنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، 6 شہری شہیـد، دہشت گرد متعدد لاشیں لیکر فرار
🚨 (42) آئی پی ایل: ’ہنی ٹریپ‘ اور دیگر سنگین خطرات، بی سی سی آئی نے الرٹ جاری کردیا
🚨 (43) وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
🚨 (44) میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلس_طین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا
🚨 (45) امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
🚨 (46) امریکی افواج نے 70 سے زائد آئل ٹینکرز کو ایر_انی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا نکلنے سے روک دیا، سینٹکام
🚨 (47) دوحہ میں مقیم افـغـاـ ن مہاجرین کو کہیں اور منتقل کیا جائے، قطر کا امریکا سے مطالبہ
🚨 (48) یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، اسپین میں تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کی 30 ٹن کوکین ضبط
🚨 (49) امریکی فوج کی جانب سےخلیج عمان میں نشانہ بننے والا ایر_انی جہاز ’توسکا‘ کراچی پہنچ گیا
🚨 (50) ایر_ان نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
🚨 (51) ‘امریکا ایر_ان جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’
🚨 (52) ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایر_ان کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
🚨 (53) کینیڈین انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ نے بھارتی مداخلت کا پردہ چاک کردیا
🚨 (54) ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
🚨 (55) 4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
🚨 (56) قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف
🚨 (57) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق
🚨 (58) پشین میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی
🚨 (59) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
🚨 (60) پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
🚨 (61) ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
🚨 (62) ایر_ان جنگ میں ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش
🚨 (63) فیکٹ چیک: مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
🚨 (64) کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار
🚨 (65) سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان
🚨 (66) کراچی: پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق
🚨 (67) سانگھڑ: باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتــل کرکے لاش گھر میں دفنادی
🚨 (68) پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
🚨 (69) 2700 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے کی سطح پر آگیا
🚨 (70) اسحاق ڈار کی سنگار پور سے امریکی زیرقبضہ جہازوں میں سوار پاکستانی عملےکی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست