خبر شامل کرتے ہین و ہا ڑ ی .سے دعاانلانین نیوز بیورو چیف محمدعامر حسین قریشی سےریحان پبلک ہائی سکول سسٹم میلسی اور فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب میلسی کے زیر اہتمام بنیان المرصوص ریلی کی قیادت مہر محمد جاوید ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کر رہے ہیں ریلی میں محمد ریحان خان غوری صدر فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب ضلع وہاڑی چوہدری ناصر صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میلسی سجاد احمد سعیدی صاحب صدر میلسی پریس کلب عید گاہ روڈ میلسی شریف وٹو صدر فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب تحصیل میلسی میاں زاہد نظامی جنرل سیکرٹری فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب میلسی مرزا سلیم قادری آ صف علی ایڈووکیٹ نیاز حسین ۔صادق علی قریشی مجیب الرحمن ڈاکٹر ریاض احمد۔ زاکر فاروق علی عباس ثقلین گجر اور ریحان پبلک ہائی سکول سسٹم میلسی کے طلبہ کی شرکت
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]