میرپورخاص (شاھدمیمن) کچی آبادی کالونی کے رہائشیوں کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج
میرپورخاص کی سائیں داد کالونی کے رہائشیوں نے خدا بخش ، سوبھو ماچھی اور قادر مغل کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ ان کی کچی آبادی کالونی لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منظور شدہ ہے لیکن اب ایک بااثر شخص مقامی ریونیو عملے کو رشوت دے کر کالونی پر قبضہ کرنا اور انہیں وہاں سے بے دخل کرانا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ 70 برس سے اس کالونی میں آباد ہیں مگر اب انہیں بے دخل کرنے کیلئے سازشیں کی جارہی ہیں مظاہرین نے کمشنر میرپورخاص، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کرا کے انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]