12

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 02 مئی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_ان کے بعد کس کی باری؟ صدر ٹرمپ نے جنگی بحری بیڑہ تعینات کرنے کی دھمکی بھی دیدی

🚨 (2) ایر_ان اگلے ہفتے پاکستان میں مذاکرات کیلئے تیار ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (3) ایر_ان مذاکرات سے پہلے امریکی ناکہ بندی کے مطالبے سے دستبردار، اگلے ہفتے بات چیت کیلئے آمادہ: امریکی اخبار کا دعویٰ۔

🚨 (4) امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایر_ان پر جارحیت کو بڑی غلطی قرار دے دیا۔

🚨 (5) پاک افـغـاـ نستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ کا جواب۔

🚨 (6) امریکا: مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار

🚨 (7) متحدہ عرب امارات نے اپنا فضائی آپریشن دوبارہ مکمل طور پر بحال کر دیا

🚨 (8) ٹرمپ نے امریکی نیوی کو ’بحری قزاقوں‘ سے تعبیر کردیا

🚨 (9) ایر_انی فوج نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کردیا

🚨 (10) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

🚨 (11) ایر_ان کے ساتھ مسلح کشیدگی ختم ہو چکی ہے، ٹرمپ کا کانگریس کو خط

🚨 (12) سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنے کیلیے تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا؛ ایر_ان کا جواب

🚨 (13) امریکا نے ایر_انی شہریوں، 21 کمپنیوں اور بحری جہاز پر پابندی عائد کردی

🚨 (14) امریکا ’کام مکمل کیے بغیر‘ ایر_ان جنگ سے جلد بازی میں انخلا نہیں کرے گا؛ ٹرمپ

🚨 (15) پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (16) افـغـاـ نستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں ہو رہی: حکومتِ پاکستان کی وضاحت

🚨 (17) ایر_ان جنگ؛ امریکا کی سستی ترین ایئرلائن حکومتی امداد نہ ملنے پر بند

🚨 (18) وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد تبلیغی اجتماع کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

🚨 (19) امریکا بہت جلد کیوبا کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے؛ بحری بیڑہ تعینات کریں گے؛ ٹرمپ

🚨 (20) ایر_ان میں بموں کو ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا؛ پاسـداران انـقـلاب کے 14 اہلکار جاں بحق۔

🚨 (21) پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل

🚨 (22) پنجاب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران عارضی جھولوں کی تنصیب پر مکمل پابندی عائد

🚨 (23) کراچی کی مصروف ترین شارع فیصل پر گاڑیوں کے لیے نئی حد رفتار مقرر

🚨 (24) سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

🚨 (25) وزیراعظم کی بجلی کے نرخوں میں استحکام کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت

🚨 (26) کانسٹیٹیوشن ون کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم مگر غریبوں کے گھر گرائے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

🚨 (27) حکومت کا رئیل اسٹیٹ کو مضبوط بنانے کا عزم، سرمایہ کاری کیلیے نئی اصلاحات کا عندیہ

🚨 (28) ریٹائرڈ افسران یا اہل خانہ کو ایسی مراعات دینے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں، وفاقی آئینی عدالت

🚨 (29) دنیا بھر میں قائم تمام پاکستانی سفارتی خانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل

🚨 (30) ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے پر کام شروع ہوگیا، دو ہفتوں میں شہریوں کو بہتری محسوس ہوگی، شرجیل میمن

🚨 (31) پشاور: وزیر اعلیٰ کے پی کی زیر صدارت قبائلی عمائدین کا گرینڈ لویہ جرگہ

🚨 (32) گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی

🚨 (33) حکومتی لوٹ مار، پیٹرول پر 153 اور ڈیزل پر 116 روپے کے بھاری ٹیکسز اور مارجنز لیے جانے کا انکشاف

🚨 (34) معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا ہ۔

🚨 (35) مہنگائی نے جہاز سے سفر کرنے والے لاکھوں مسافروں کو بھی محدود کر دیا

🚨 (36) ایف آئی اے کی کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج نیٹ ورک بے نقاب، ملزمان گرفتار۔

🚨 (37) بھکر: بااثر شخص کی نوجوان طالبہ کے ساتھ جنسی زیـاـ دتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (38) آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی شدید متاثر ہونے کا خدشہ۔

🚨 (39) پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ۔

🚨 (40) وزیراعظم ہاؤسنگ فنانس اسکیم میں سنگین آئینی سقم، قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

🚨 (41) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کے تبادلے کے بعد نئی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی۔

🚨 (42) اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔

🚨 (43) فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونے کے باعث بحرین جانے والے 23 افراد کو ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا۔

🚨 (44) صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزرا، عسکری قیادت شریک ہوگی

🚨 (45) سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ماہرین کی فہرست میں شامل ہو گئے

🚨 (46) اسلام آباد میں رواں برس ہونے والے سرچ آپریشنز کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔

🚨 (47) بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار پی ایس ایل ٹرافی اٹھا سکیں گے؟ فینز میں جوش و خروش۔

🚨 (48) حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

🚨 (49) حنین شاہ کا بیان: “میں نے 100 فیصد دینے کی کوشش کی اور اللہ نے عزت سے نوازا”۔

🚨 (50) بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سینئر اداکارہ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔

🚨 (51) بھارتی کامیڈین منور فاروقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔

🚨 (52) بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے شادی کر لی۔

🚨 (53) گوجرانوالہ میں منفرد بارات: دلہا ٹریکٹر پر بیٹھ کر دلہن لینے پہنچ گیا۔

🚨 (54) کراچی: مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں برآمد۔

🚨 (55) لاہور میں لرزہ خیز واقعہ: فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتــل، ملزم نے اپنی زندگی بھی ختم کر لی۔

🚨 (56) عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ

🚨 (57) کراچی: ٹریلر کے نیچے آ کر 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

🚨 (58) کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 38.5 ڈگری ریکارڈ، کل سے شدت میں مزید اضافے کا امکان۔

🚨 (59) گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

🚨 (60) آزاد کشمیر: گرمی کی وجہ سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔

🚨 (61) ایم 2 موٹروے پر کار اور مزدا میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

🚨 (62) ثنا یوسف قتــل کیس؛ ٹرائل دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

🚨 (63) گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

🚨 (64) ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے: بلال بن ثاقب

🚨 (65) امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ

🚨 (66) بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم

🚨 (67) آپریشن غضب للحق کے اثرات، اپریل میں دہشت گرد حملوں میں 42 فیصد کمی

🚨 (68) امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ

🚨 (69) وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنسز میں بڑا اضافہ

🚨 (70) میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں