بہاولنگر: تھانہ مروٹ کی حدود میں ملزمان کا رشتہ کے تنازع پر فائرنگ و قتل کرنے کا معاملہ،
بہاولنگر: ڈی پی او محمد عمران کی ہدایت پر پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقتول کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر