November 17, 2026

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل۔

IMG-20260502-WA0291

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل۔

تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔سفارت خانے

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔سفارت خانے نے ابوظبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔