August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر میں پنجاب فوڈ اٹھارٹی نے حاصل پور روڈ پر ملاوٹی دودھ سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف، گاڑی مالک کو 30 ہزارروپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

Screenshot_2026-04-29_155401
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر میں پنجاب فوڈ اٹھارٹی نے حاصل پور روڈ پر ملاوٹی دودھ سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف، گاڑی مالک کو 30 ہزارروپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایت پر ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں۔ حاصل پور روڈ پر ناکہ بندی کے دوران ملاوٹی دودھ لیجانے والی گاڑی پکڑ لی۔ ٹیسٹ کے دوران دودھ میں فیٹ اور قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی۔ دودھ کی خریدوفروخت کا کوئی ریکارڈ واضح نہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ملاوٹی دودھ کی سپلائی روکنے کیلئے شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر مسلسل ناکہ بندی جاری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملاوٹ مافیا کی سرکوبی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0