October 28, 2026

*ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔*

20240924_054201

*ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔*

اس دن اپنے پیغام میں، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوٹیرس نے جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تخفیف اسلحہ کی ذمہ داریوں کا احترام کرتے ہوئے راہنمائی کریں، اور کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ جوہری خطرے کو ختم کرنے کا واحد راستہ جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ ہے۔