لیبر کورٹ/ ججز تعیناتیاں عارف محمود خان کو جج لیبر کورٹ لاہور تعینات کردیا گیا
لیبر کورٹ/ ججز تعیناتیاں
عارف محمود خان کو جج لیبر کورٹ لاہور تعینات کردیا گیا
ڈاکٹر محمد اقبال کو جج لیبر کورٹ فیصل آباد تعینات کردیا گیا
محمد رمضان کو جج لیبر کورٹ گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
غلام حسین کو جج لیبر کورٹ بہاولپور تعینات کردیا گیا
محمد الیاس کو جج لیبر کورٹ ساہیوال تعینات کردیا گیا