9

*وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاگنے کی سپیڈ چک کریں، بھاگ ارجن بھاگ 🤣🤣*

*وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاگنے کی سپیڈ چک کریں، بھاگ ارجن بھاگ 🤣🤣*

*🔥صدر ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل*

*💥واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔*

*🔴تقریب میں 2 ہزار 600 سے زائد افراد شر یک تھے ۔فائرنگ کے بعد تقریب کے شرکا میزوں کے نیچے چھپ گئے*

*🟢سیکورٹی خدشے کے باعث مختصر وقت کیلئے ہلچل مچ گئی۔اس دوران سیکریٹ سروس اہلکار صدر ٹرمپ کو تقریب سے باہر لے گئے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں