*🚨 روس: پیوٹن نے نئی جنگی پالیسی پر دستخط کر دیے، یوکرین کے پاس روسی فوج کی آمد تیز*
*🚨 چین: بیجنگ میں بڑی عالمی میٹنگ شروع، سمندر میں چینی بحری بیڑوں کی بڑی مشقیں جاری*
*🚨 سعودی عرب: شاہ سلمان کا ملک میں باہر سے پیسہ لانے اور ترقیاتی کاموں کے لیے نئے بڑے منصوبوں کا اعلان*
*🚨قطر/دوہا: غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کی ثالثی میں نئے مذاکرات کا دوبارہ آغاز*
*🚨 دبئی: دبئی میں ٹیکنالوجی اور روبوٹ سسٹم کا سب سے بڑا سینٹر بنانے کا فیصلہ*
*🚨 غزہ: شمالی غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے، خوراک اور ادویات کی شدید کمی*
*🚨 ایران: آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) میں امریکی ناکہ بندی کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی اور حملے کی دھمکی*
*🚨 ایران: پاکستان کے اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک بڑا اضافہ، قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئیں*
*🚨اسرائیل: تل ابیب میں حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ*
*🚨 ایران: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اہم مذاکرات کے لیے مسقط پہنچ گئے*
*🚨بھارت میں آج پھر ایمرجنسی موک ڈرل اور بلیک آؤٹ*
* 🇺🇸/🇮🇷/🇵🇰
*🚨ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کی رپورٹر کیٹلن ڈورنبوس سے کہا، جو ڈھائی ہفتوں سے اسلام آباد میں ہیں، ‘گھر آنے’۔ ’صدر ٹرمپ نے آج شام مجھے بتایا کہ اسلام آباد چھوڑنے کا وقت آگیا ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا ہے۔ شکریہ پاکستان ❤️ ایسا لگتا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی مشغولیت یقینی طور پر ختم ہو چکی ہے۔*
*🚨ملکی تاریخ کی اندر جتنا بڑا چیلنج ہے، اس کا ہمیں اندازہ نہیں کیونکہ ہم نے کافی حد تک لوگوں کو اس کے سامنے تحفظ دیدیا، علی پرویز ملک*
*🚨اسرائیل کے لبنان پر 2 مارچ سے آج تک حملے2496 افراد شہید7725 افراد زخمی نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ایک لاکھ 20 ہزار بے گھر ہوچکے*
*🚨خلاصہ ہن اسی لڑائی نھیں کرنی بس ویلے ہو کے فون کر لو تسی ٹرمپ*
*🚨پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار انسان ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
*🚨پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف بھی بہترین انسان ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
*🚨ہم مصنوعی ذہانت اور کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں سب سے آگے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*