🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 24 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) عوام دشمن حکومت نے ایر_ان، امریکا جنگ کی آڑ میں ایک بار پھر خاموشی سے پیٹرول بم گرادیا
🚨 (2) پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ
🚨 (3) پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (4) ایر_ان کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایر_انی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
🚨 (5) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایر_انی وفد کا استقبال کیا ؒ دفتر خارجہ
🚨 (6) ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف کل پاکستان جا رہے ہیں۔۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس بھی سٹینڈ بائے پر ہیں، وائٹ ہاوس ترجمان کرولین لیواٹ
🚨 (7) اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلہ بدستور بند ہے اور پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹیوں پر پہنچنے کی ہدایت
🚨 (8) اسلام آباد اور راولپنڈی جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند
🚨 (9) امن مذاکرات کیلئے ایر_انی وفد کے پاکستان آنے کی خبر، پی ایس ایکس کا منفی ہنڈریڈ انڈیکس مثبت ہوگیا
🚨 (10) ایر_ان جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
🚨 (11) جلد بازی نہیں کروں گا، ایر_ان سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنے کا اعلان
🚨 (12) تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع
🚨 (13) آبنائے ہرمز میں تناؤ، دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
🚨 (14) آبنائے ہرمز میں ایر_انی فوج کیخلاف ایکشن؟ امریکا کے نئے جنگی منصوبے سامنے آگئے
🚨 (15) ٹرمپ کے لیے بڑا امتحان، جنگ جاری رکھنے کیلئے کانگریس سے منظوری میں ایک ہفتہ باقی
🚨 (16) ’ہم ایک قوم، ایک روح ہیں‘، قیادت میں اختلافات کے ٹرمپ کے دعوے کو ایر_ان نے مسترد کر دیا
🚨 (17) ٹرمپ نے ایر_انی جہاز سے ملنے والے مواد کو ’ٹاپ سیکریٹ‘ قرار دے دیا
🚨 (18) ایک اور امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
🚨 (19) اس را_ئیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع
🚨 (20) امریکا کی اجازت ملتے ہی خامنہ ای کے پورے خاندان کو ختم کردیں گے؛ اس ra_ئیل
🚨 (21) ایر_ان کے دارالحکومت میں شدید دھماکوں کی آوازیں؛ دفاعی فضائی نظام متحرک
🚨 (22) لبنان؛ اس را_ئیلی حملے میں جاں بحق خاتون صحافی کی نماز جنازہ میں پورا شہر امڈ آیا
🚨 (23) اس را_ئیلی فوج میں بغاوت؛ ایر_ان کو حساس معلومات فراہم کرنے لگے؛ 2 اہلکار گرفتار
🚨 (24) ایر_ان جنگ یورپ کو روز بروز کمزور کر رہی ہے؛ ترک صدر
🚨 (25) ٹرمپ کے ساتھی ایک ایک کرکے ساتھ چھوڑنے لگے؛ امریکی بحریہ کے سیکرٹری بھی مستعفی
🚨 (26) ایر_ان جنگ میں عوام کو مزید پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا سامنا رہے گا؛ صدر ٹرمپ
🚨 (27) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، عملہ یرغمال، متعدد پاکستانی بھی شامل
🚨 (28) امریکی جریدے نے ایر_ان جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں
🚨 (29) ایر_ان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
🚨 (30) نیتن ہایو کا خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کا اعتراف؛ ایر_ان جنگ کے باعث بیماری چھپائی
🚨 (31) نیا بحری بیڑا پہنچنے والا ہے، ایر_انی ناکہ بندی ختم نہیں بلکہ بڑھا رہے ہیں؛ وزیر دفاع
🚨 (32) جنگ کے بعد بھی ایر_ان کیساتھ اعتماد کی بحالی میں برسوں لگ جائیں گے؛ متحدہ عرب امارات
🚨 (33) پینٹاگون کے قریب بڑا حادثہ؛ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 زخمی
🚨 (34) اسلام آباد مذاکرات؛ ایر_انی وفد کی آمد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، متبادل روٹ پلان جاری
🚨 (35) پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
🚨 (36) مولانا اشرف علی، امیر جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پنجاب کی نماز جنازہ، لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا
🚨 (37) بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15.5 ہزار ارب رکھے جانے کا امکان
🚨 (38) پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اسپتال سے جیل منتقل
🚨 (39) پنجاب؛ جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز کو پکڑنے کیلئے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ
🚨 (40) تعلیم کے شعبے میں اہم پیشرفت، نجی شعبے کی شراکت سے جدید تعلیمی نظام متعارف کرانے کی تیاری
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (41) کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر
🚨 (42) کراچی میں 48 گھنٹے پانی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ، مکینوں کو شدید قلت کا سامنا
🚨 (43) خیبرپختونخوا کابینہ نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی
🚨 (44) اسلام آباد: ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
🚨 (45) کوئٹہ سے 34 کلو منشیات لاہور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، گینگ پکڑا گیا
🚨 (46) آزاد کشمیر، نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، خاتون جاں بحق
🚨 (47) پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (48) پشاور زلمی اور ملتان سلطانز پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں
🚨 (49) پی ایس ایل میں خالی میدان مایوس کن ہیں، تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر
🚨 (50) میراتھن کے بعد ٹیبل ٹینس میں بھی روبوٹ نے انسانوں کو شکست دے دی
🚨 (51) محبت میں مبتلا کینیڈین خاتون شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی
🚨 (52) سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
🚨 (53) اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالر میں خریدنے کیلئے تیار
🚨 (54) لاہور: اچھرہ میں کمسن بچوں کا بہیمانہ قتــل، ’ملزمہ دوسری شادی چاہتی تھی‘
🚨 (55) کراچی: شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
🚨 (56) کراچی: پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت 4 گرفتار
🚨 (57) یونیورسٹی روڈ نہ بننے کے سوال پر شرمندگی ہوتی ہے، اب تو میمز بھی بن گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ
🚨 (58) ایشین بیچ گیمز : پاکستانی اسپرنٹر سمیع اللہ اور فائقہ ریاض 60 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے
🚨 (59) امریکی کمپنیوں کو ہلا دینے والی چینی اے آئی کمپنی کا نیا ماڈل متعارف
🚨 (60) بھارتی فلم ’حق‘ کیلئے یامی گوتم نے 4 ماہ تک قرآن مجید سیکھا: ڈائریکٹر کا انکشاف
🚨 (61) ایر_انی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال
🚨 (62) گھوٹکی: مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق
🚨 (63) لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتــل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
🚨 (64) امریکا نے ایر_ان کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
🚨 (65) فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے ہوگئی
🚨 (66) ایران کے پاس موقع ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر دانشمندی سے فیصلہ کرے: امریکی وزیر جنگ
🚨 (67) پی آئی اے کا لاہور سے بھی حج آپریشن کا آغاز، ایئر پورٹ پر خصوصی تقریب
🚨 (68) سولر سسٹم پر ٹیکس عوام دشمنی، مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے: جے یو آئی
🚨 (69) پاکستان کو 3 ایل این جی کارگوز کیلئے بولیاں موصول
🚨 (70) اسحاق ڈارکی ایرانی وزیر خارجہ سے رابطے کے بعد وزیراعظم کو پیش رفت بارے بریفنگ