November 17, 2026

*غــزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا*

Screenshot_2026-04-25_151106

*غــزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا*

*🔥متحدہ عرب امارات نے جمعہ کے روز غــزہ میں 300 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا تاکہ تنازعات سے متاثرہ زندگیوں میں خوشی، امید اور نئی شروعات کی جاسکے۔*

*🌹یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے اس سے قبل دسمبر میں خـان یـونس میں 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا تھا۔*