October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی آبادی چکنمبر 71فورار کی فلاحی شخصیت حاجی ملک محمد شریف ، حاجی ظفراللہ ملتانی، سوشل میڈیا پرسن میاں وحید ناصر، حاجی حبیب وحید کاپی ہاوس والے،اور عبدالرشید یوسفی چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین

IMG-20240926-WA0172

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی آبادی چکنمبر 71فورار کی فلاحی شخصیت حاجی ملک محمد شریف ، حاجی ظفراللہ ملتانی، سوشل میڈیا پرسن میاں وحید ناصر، حاجی حبیب وحید کاپی ہاوس والے،اور عبدالرشید یوسفی چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری نے وائٹل گروپ کے ایم پی اے چوھدری غلام مرتضی سے ملاقات کی
ملاقات میں چوھدری غلام مرتضی کے ماموں چوھدری بشیر احمد کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پی اے ٹو چوھدری غلام مرتضی چوھدری ہارون رشید ،اسد چوھدری ،طاہرتوگیروی اور دیگر بھی موجودتھے
حاجی شریف ،ظفر اللہ ملتانی، میاں وحید، اے ار یوسفی اور دیگر نے چوھدری غلام مرتضی سے اظہار تعزیت کرتےہوئے کہاکہ اپ کے ماموں جان کے انتقال پر بے حد افسوس ہے مگر رضائے الہی ہے سبھی نے ایک نہ ایک دن دنیا فانی کو چھوڑ کر چلا جاناہے
ہم اللہ پاک سے دعا کرتےہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اپکو اور اپکی فیملی کو صبرجمیل عطافرمائے