November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سیلیکٹ ہونے والے نئے اسسٹنٹ سب

IMG-20260423-WA0239

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سیلیکٹ ہونے والے نئے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرپی او نے انہیں کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آر پی او نے کہا کہ سرگودھا ریجن میں نئے سیلیکٹ ہونے والے 105 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سے کمی نفری کے پورا ہونے کے ساتھ ساتھ کرائم کنٹرول میں بھی بہتری آئے گی۔