November 18, 2026

ہارون آباد ( نامہ نگار) فقیروالی میں پیرا فورس متحرک، غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ صدر بازار اور احمد نگر میں چھاپوں کے

Screenshot_2026-04-23_193947

ہارون آباد ( نامہ نگار) فقیروالی میں پیرا فورس متحرک، غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ صدر بازار اور احمد نگر میں چھاپوں کے دوران بڑی مقدار میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد ہونے پانچ سے زائد کارٹن قبضے میں لے لیے گئے نان کسٹم سگریٹ صدر بازار اور محلہ احمد نگر کے سٹورز سے برآمد ہوئے حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ قومی خزانے کو بڑے معاشی سے بچایا جا سکے۔