11

*بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل*

*بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل*

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی گئی۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا جس کے بعد بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل ہوگئی ہے۔

نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ، لیز، کمرشل اور فوجی طیارے پاکستان میں مزید ایک ماہ داخل نہیں ہوسکتے۔

نوٹم میں بتایا گیاہےکہ بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود 24 مئی 2026 کو صبح 5 تک بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں