November 17, 2026

میلسی (و ہا ڑ ی بیو رو چیف ) وفاقی وزیر برائے کلچر و قومی ورثہ محمد اورنگزیب خان کھچی نے جھوک

IMG-20260419-WA0094

میلسی (و ہا ڑ ی بیو رو چیف ) وفاقی وزیر برائے کلچر و قومی ورثہ محمد اورنگزیب خان کھچی نے جھوک قاضی آمد کے دوران معروف سیاسی و سماجی رہنما میاں نسیم محمود قاضی کی عیادت کی۔ اس موقع پر عالمگیر خان کھچی، رضا خان کھچی اور ڈاکٹر نوید اقبال کھنڈ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وفاقی وزیر محمد اورنگزیب خان کھچی نے میاں نسیم محمود قاضی اور ان کے خاندان کی سماجی و عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر میاں غوث اقبال قاضی ایڈووکیٹ سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی و سماجی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔