سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد تواتر سے جاری۔ اس حوالے سےآر پی او محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ان کے مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی ۔
اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔