🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 16 اپریل 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) لبنان اور اس را_ئیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، امریکی صدر ٹرمپ
🚨 (2) ایر_ان جنگ بندی پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے ورنہ ہم جنگ کیلیے ہر لمحہ تیار ہیں؛ امریکا
🚨 (3) امریکی فوج ایک لمحےکے نوٹس پر ایر_ان پر دوبارہ حملے شروع کرسکتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
🚨 (4) ایر_ان کے نئے سـپریم لـیڈر کے زخمی ہونے کا شبہ ہے، لیکن وہ زندہ ہیں، امریکی وزیر جنگ
🚨 (5) وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ اور قطرکا دورہ مکمل کرکے ترکیے پہنچ گئے، کل انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے
🚨 (6) وزیراعظم کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات، قطری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
🚨 (7) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایر_انی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر آمد، میجر جنرل علی عبداللہی سے ملاقات
🚨 (8) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایر_انی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات
🚨 (9) وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد امریکا ایر_ان مذاکرات کی حتمی تاریخ طے ہوگی
🚨 (10) * حزب اللہ کا اس را_ئیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (11) ایر_انی فوج کی امریکی ناکہ بندی کے جواب میں بحیرۂ احمر سے ہونے والی تجارت بند کرانے کی دھمکی
🚨 (12) مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں، ہم اس پر اعتماد کرتے ہیں امریکا پر نہیں: ایر_انی سفیر
🚨 (13) * ایر_ان حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
🚨 (14) * مذاکرات کے بعد بھی ایر_ان، امریکا کے درمیان بات چیت جاری ہے؛ اسماعیل بقائی
🚨 (15) * ایر_ان کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے؛ چین
🚨 (16) * اس را_ئیل سے ممکنہ رابطے کے بارے میں علم نہیں؛ لبنان صدارتی دفتر
🚨 (17) * جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ ٹرمپ
🚨 (18) * جنگ بندی میں لبنان کے خلاف حملے بند کرنا ہوں گے؛ باقر قالیباف
🚨 (19) * فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوشی ہوئی؛ ایر_انی وزیر خارجہ
🚨 (20) * ایر_ان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پُرتپاک استقبال؛ مذاکرات جاری
🚨 (21) لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے، وہاں جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ ہے: پاکستان
🚨 (22) * پاکستان واحد ثالث ہے، مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا؛ ترجمان وائٹ ہاؤس
🚨 (23) * امریکا ناکہ بندی ختم کرے ورنہ کسی بھی سمندری راستے سے جہاز کو گزرنے نہیں دیں گے؛ ایر_ان
🚨 (24) * امریکی بحریہ کا کروڑوں ڈالر مالیت کا جدید جاسوس ڈرون خلیج فارس میں گر کر تباہ
🚨 (25) * ایر_ان مالی طور پر کمزور ہوچکا ہے، جنگ کی سکت نہیں رہی؛ امریکی حکام کا دعویٰ
🚨 (26) * دباؤ کے باوجود ایر_ان جنگ میں شامل نہیں اور نہ آئندہ ہوں گے؛ برطانیہ کا ٹرمپ کو جواب
🚨 (27) * ناکہ بندی کے 48 گھنٹوں کے دوران ایر_ان سے منسلک 9 جہازوں کو روکا؛ امریکی فوج
🚨 (28) ایر_ان ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا اعلان کرچکا، اضافی شرائط قبول نہیں: ایر_انی سفیر
🚨 (29) * لبنان نے 8 اپریل کے اس را_ئیلی حملوں پر سلامتی کونسل میں شکایت درج کرا دی
🚨 (30) * ٹرمپ کی چین پر 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی اب بھی برقرار ہے؟ وائٹ ہاؤس کا مؤقف آگیا
🚨 (31) * ایر_ان امریکا مذاکرات پر پاکستانی میڈیا نے مثالی کردار ادا کیا؛ ترجمان دفتر خارجہ
🚨 (32) سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
🚨 (33) ایر_انی فوج کی امریکی ناکہ بندی کے جواب میں بحیرۂ احمر سے ہونے والی تجارت بند کرانے کی دھمکی
🚨 (34) ٹرمپ کی پوسٹیں دیکھ کر لگتا ہے ان کا توازن بگڑ چکا: امریکی پروفیسر جیفری سکس
🚨 (35) ہری پور کی حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد جاں بحق
🚨 (36) سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع
🚨 (37) * کراچی؛ منگھو پیر نہر کے قریب پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی
🚨 (38) عوام کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ لوڈ شیڈنگ عارضی ہے جلد ہی صورتحال بدل جائے گی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
🚨 (39) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان
🚨 (40) پاکستان نے رواں مالی سال کیلئے بیرونی فنانسنگ کے انتظامات مکمل کرلیے: وزیر خزانہ
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (41) پنجاب میں لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلائی جائے گی
🚨 (42) سندھ: اسکولوں میں حاضری بہتر کرنے کیلئے طلبہ کو شناختی نمبردینے اور ایپ استعمال کرانے کا فیصلہ
🚨 (43) * پاک بحریہ کا جدید ترین گائیڈنس سسٹم کے حامل اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
🚨 (44) * آزاد کشمیر؛ حساس تنصیبات کی ویڈیوز بنانے والا را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار
🚨 (45) * اسلام آباد میں بازار 8 بجے، شادی ہال اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند کرنے کا حکم
🚨 (46) * اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے انتظامات جاری، سیکیورٹی ہائی الرٹ
🚨 (47) تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل، وزیر صحت پنجاب کی تصدیق
🚨 (48) * اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عدالتی حکم پر بازیاب، شوہر پر تشدد کا الزام
🚨 (49) * سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ قیمت بڑھ گئی
🚨 (50) * سرکاری ذخائر میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی بڑی کمی
🚨 (51) * بجٹ کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان آئے گا
🚨 (52) * درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے؛ قائمہ کمیٹی بریفنگ
🚨 (53) حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
🚨 (54) کراچی پولیس اہلکار کی مبینہ خودسوزی، پیٹرول ڈال کر آگ لگالی
🚨 (55) وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ پر حاضری، وزیراعظم اور وفد کیلئے روزہ رسول کے دروازے کھولے گئے
🚨 (56) آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات
🚨 (57) ’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی نے شوہر کے ہمراہ لائیو شو میں گھٹیا حرکت پر معافی مانگ لی
🚨 (58) فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
🚨 (59) کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پالیا گیا
🚨 (60) راولا کوٹ پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنیوالے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا
🚨 (61) ٹیسٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش، عمر گل کو بولنگ اور اسد شفیق کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان
🚨 (62) تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل، وزیر صحت پنجاب کی تصدیق
🚨 (63) پاکستان نے آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (64) پنجاب حکومت کا پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ
🚨 (65) پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں دینے کی منظوری
🚨 (66) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہارِ اطمینان
🚨 (67) مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وزارت توانائی بجلی کی پیداوار بڑھانے میں ناکام
🚨 (68) دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہورہی ہے: پوپ لیو
🚨 (69) مردان میں ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 دن بعد زندہ نکال لیا گیا
🚨 (70) 1400روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہوگیا ہے