ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف عالم دین قاری علامہ آصف حسین قادری مہتمم مسجد گلزار مدینہ بھٹہ محمد پورہ والے انتقال کر گئے ہیں
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف عالم دین قاری علامہ آصف حسین قادری مہتمم مسجد گلزار مدینہ بھٹہ محمد پورہ والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر علامہ خوشی محمد۔قاری بلال حنیف چشتی ڈونگہ بونگہ۔قاری حافظ نواز۔قاری عاصم سعیدی۔حافظ یاسین۔حاجی باو بروکر۔حاجی یاسین بروکر۔ماسٹر ملک شریف۔ملک لطیف چوہان۔چوہدری آصف ثنا۔چوہدری کاشف ثنا۔خالد اقبال شاد۔سعود فاروق خان چغتائی۔سجاد خان۔عدنان چوہدری ۔فیاض علی رامے ۔رانا فیاض۔ریاض باجوہ۔عادل سلطان۔حاجی یونس۔راشد سعدی۔نوید شاہ عثمانی۔چوہدری غلام دستگیر سنی۔زاہد حسین انجم۔ عبد اسلام رضوی۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔استاد غلام قادر۔حافظ ثاقب محمود۔چوہدری تنویر۔رشید یوسفی۔ایم آصف قمر۔عرفان کھوکھر۔سمیت دیگردوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے