*بہاولپور سمیت 14 اضلاع کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند ہونے کا امکان*
*بہاولپور سمیت 14 اضلاع کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند ہونے کا امکان*
بہاولپور سمیت 14 اضلاع کے اکاؤنٹس دفاتر میں اکاونٹس انٹری کا کام مکمل نہ ہوسکا
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو لیٹر لکھ دیا
50 فیصد سے کم ملازمین کے IBAN اکاونٹس کا اندراج ممکن نہ ہوسکا
بیشتر اضلاع کا کام مکمل ، بہاولپور سمیت 14 اضلاع کے ملازمین کی تنخواہیں بند ہونے کا امکان