*امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا فیصلہ تہران کے ہاتھ میں ہے* ۔
*امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا فیصلہ تہران کے ہاتھ میں ہے* ۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ توقع ہے ایران آبنائے ہرمز کو کھولنے کی جانب پیش رفت کرے گا۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ شاید پہلی بار تھا کہ ایرانی اور امریکی حکومت نے اتنے اعلیٰ سطح پر ملاقات کی، یہ ایک مثبت بات ہے، ہم نےمذاکرات میں کچھ پیش رفت کی ہے