October 28, 2026

مدینہ منورہ۔المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اعلے۔بانی مہتم اعلے جامعہ نعمان بن ثابت فیصل آباد۔حضرت علامہ محمد اشرف شاد ترابی کی قیادت میں قافلہ سعودی عرب میں عمرہ و حاضری روضہ مبارک حضور اکرم ﷺ کے لیے مدینہ شریف

IMG-20240925-WA0231

مدینہ منورہ۔المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اعلے۔بانی مہتم اعلے جامعہ نعمان بن ثابت فیصل آباد۔حضرت علامہ محمد اشرف شاد ترابی کی قیادت میں قافلہ سعودی عرب میں عمرہ و حاضری روضہ مبارک حضور اکرم ﷺ کے لیے مدینہ شریف میں حاضر ھے۔انکے ہمراہ سرپر ست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد و صدر انجمن تاجران الائیڈ گروپ ملت چوک رانا محمد عمران اوردیگر احباب محبت موجود ھیں ۔عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ میں حضور اکرم ﷺکے روضہ مبارک پر حاضری دی اور عالم اسلام خاص طور پر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعاہیں کی گیں۔اللہ تعالی ھم سب کو بار بار اپنے اور اپنے حبیبﷺ کے گھر کی زیارت کی توفیق دے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن۔محمد ناصر قادری۔طارق چشتی ۔تنویر بشیر۔اور دیگر ذمہ داران نے مبارک باد پیش کی ھے