*الدعاَء لالسلام و للمسلمین*
اللّٰهُمَّ احْفَظِ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَأَصْلِحْ أَحْوَالَهُمْ، وَوَحِّدْ صُفُوفَهُمْ، وَارْفَعْ عَنْهُمُ الْفِتَنَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ،
اللّٰهُمَّ احْفَظْ إِيرَانَ وَأَهْلَهَا، وَاهْدِهِمْ إِلَى الصِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ، وَاجْعَلْهُمْ سَبَبًا لِنُصْرَةِ الْإِسْلَامِ وَعِزِّ الْمُسْلِمِينَ،
اللّٰهُمَّ انْصُرِ الْحَقَّ وَأَهْلَهُ، وَاخْذُلِ الْبَاطِلَ وَأَهْلَهُ، إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
ترجمہ:
اے اللہ! اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان کے حالات کو درست فرما، ان کے درمیان اتحاد پیدا فرما، اور انہیں ہر ظاہر و باطن فتنہ سے محفوظ رکھ۔
اے اللہ! ایران اور اس کے لوگوں کی حفاظت فرما، انہیں سیدھے راستے کی ہدایت دے، اور انہیں اسلام کی مدد اور مسلمانوں کی عزت کا ذریعہ بنا۔
اے اللہ! حق اور اہلِ حق کی مدد فرما، اور باطل اور اہلِ باطل کو ناکام فرما، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
🤲 اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرمائے اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور عزت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
دعاء گو:
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا