پاکستان کی تیار کردا دو مرحلوں پر مشتمل ڈیل، جسے “اسلام آباد اکارڈ” کہا جا رہا ہے، تفصیلات کچھ یوں ھے👇
پاکستان کی تیار کردا دو مرحلوں پر مشتمل ڈیل، جسے “اسلام آباد اکارڈ” کہا جا رہا ہے،
تفصیلات کچھ یوں ھے👇
پہلا مرحلہ۔
فوری جنگ بندی
آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی جائے گی
دوسرا مرحلہ۔
15 سے 20 دن میں نافذ العمل اور جامع امن معاہدہ،
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ۔
حتمی معاہدے میں ممکنہ نکات:
ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوگا۔
ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔
ایران کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں گے۔
ایران کو دنیا بھر میں تیل فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔
آبنائے ہرمز کے لیے وسیع فریم ورک تیار کیا جائے گا۔