November 17, 2026

عبدالرحمن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت۔راجہ سائٻں

IMG-20260404-WA0036

عبدالرحمن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت۔راجہ سائٻں

اللہ تبارک و تعالٰی مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے۔فرزند پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرزند پاکستان راجہ سائٻں کی وزیر مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن خان کانجو کی رہائش گاہ آمد، جہاں انہوں نے عبدالرحمٰن خان کانجو سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔