November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس

IMG-20260403-WA0310

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ کالا باغ آمد ۔وزیراعظم کا وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، نواب ملک وحید خان کی خوشدامن کے وصال پر اظہار افسوس ۔وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے.