لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے ) لاہور لیڈیز کلب جناح باغ میں عید ملن پارٹی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے ) لاہور لیڈیز کلب جناح باغ میں عید ملن پارٹی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہاءے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ جن میں صدر لیڈیز کلب میڈم عنبرین فاروق اور جنرل سیکرٹری شفق سر پرست آعلیٰ ڈاکٹر پروین خان، چیف ایگزیکٹو میڈم صفیہ ا،سحاق روبینہ، شاہین نازیہ بٹ، میڈم فلاحت ،ڈاکٹر شہلاکرام، فاریہ بخاری، فارینہ بخاری، مسرت کلانچوی، وفا ازر ،نجمہ شاہین اور بہت سی دیگر خواتین نے شرکت کی. اس خوبصورت پروگرام کے ساتھ ملک کی سالمیت کے لیے دعائے خاص بھی کی گئ.