September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*یہ ام رباب کی ویڈیو 2019 کی ہے*

Screenshot_2026-03-31_155141
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*یہ ام رباب کی ویڈیو 2019 کی ہے*

*جب ام رباب نے اپنے والد اور چچا کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے احتجاجاً اپنے دوپٹے کا واسطہ دے کر کہا تھا کہ میرے والد اور چچا کے با اثر قاتلوں کو گرفتار کریں.*

*2019 سے اب تک عدالتوں کے چکر لگا لگا کر با اثر ظالم وڈیروں کی طاقت نے عدالتی اعتماد پر طمانچہ مار کر یہ ثابت کر دیا کہ عدالت میں وہی مجرم ٹھہرے گا جو غریب اور کمزور ہو طاقتور، جو چاہے جس کو چاہے قتل کر کے مسکراتا پھرے، اسے کچھ نہیں ہوگا…*

*یاد رکھیں بروز محشر ایک اور عدالت لگے گی، وہاں نہ تو وڈیروں کی سفارش چلے گی، نہ ہی پیسے اور وہاں فرشتے ان ججوں کو مجرم کی طرح پکڑ کر پیش کریں گے۔۔ وہاں ناحق قـتـل ہونے والا آدمی اللہ تعالیٰ کے سامنے قاتلوں سے پوچھے گا۔۔۔*

*” ب ایِّ زَنبٍ قُتِلَت ” مجھے کس جرم میں قـتـل کیا گیا اور مجرم ججوں اور قاتلوں کو درد ناک عذاب دیا جائے گا۔۔*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0