September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے)انجمن ترقی پسند مصنفین اسلام آباد کے زیرِ اہتمام رائٹرز کلب ، اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ” امریکہ، اسرائیل اور ایران

IMG-20260331-WA0197
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے)انجمن ترقی پسند مصنفین اسلام آباد کے زیرِ اہتمام رائٹرز کلب ، اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ” امریکہ، اسرائیل اور ایران جنگ اور مستقبل” کے عنوان سے ممتاز دانشور، ماہرِ تعلیم، محقق اور حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والے جناب محمد شوذب عسکری نے گرانقدر خیالات کا اظہار کیا۔ مہمان مقرر نے اپنے موضوع کا تاریخی پس منظر بہت عمدگی سے بیان کرتے ہوئے جامع انداز سے حال اور مستقبل کی صورتحال پر تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو کی۔ پروگرام کے اختتام پر مہمان مقرر نے شرمائی اجلاس کے علمی، سیاسی اور تاریخی سوالات کے مدبرانہ انداز میں جوابات دیے۔ پروگرام کی صدارت ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر جواد ہمدانی نے کی جبکہ خوبصورت نقابت انجمن کے سیکرٹری فہیم قریشی نے کی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0