November 17, 2026

عائشہ جلدی کر.. یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے اور یہاں ایک افسوس ناک صورتحال سامنے ائی ہے کہ دو ڈفرنٹ

FB_IMG_1774890761802

عائشہ جلدی کر..
یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے اور یہاں ایک افسوس ناک صورتحال سامنے ائی ہے کہ دو ڈفرنٹ سی سیکشنز کے اپریشن چل رہے ہیں اور ڈاکٹرز مقابلہ کر رہے ہیں کہ کون سی سیکشن کا اپریشن پہلے کرتا ہے اور اس کی باقاعدہ ویڈیو شوٹ کیا گیا مریض جو ہے وہ وہاں پر موجود تھے اور مریضوں کی پرائیویسی کو پامال کیا گیا ان کی عزتوں کو پامال کیا گیا اور اس صورتحال کے پیش نظر جب دیکھا گیا کہ ہسپتال میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی ہے اس کے باوجود ویڈیو شوٹ کی گئی موبائل پہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ دونوں اپریشنز ایک ہی جگہ پر جاری تھے اور دونوں ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ کیا جا رہا تھا جبکہ سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے واقعے کا فوری نوٹس لیا ہے سخت ایکشن لیا ہے تمام عملے کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔
جبکہ سوشل میڈیا پر کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹرز کو معاف کر دینا چائیے اور کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ ہسپتال کا لائسنس بھی کینسل کر دینا چائیے ۔
آپ لوگوں کی اس بارے میں کیا راۓ ہے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں۔