November 28, 2026

ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ نیپال کے وزیراعظم بن گئے۔

IMG-20260329-WA0087

ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ نیپال کے وزیراعظم بن گئے۔

بلیندرشاہ کی جماعت راشٹریہ سواتنترا پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی۔

نیپال(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیندرشاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے سیاسی بحران میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو شکست دی۔بلیندرشاہ کی جماعت راشٹریہ سواتنترا پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی جس کے بعد وہ دنیا کے کم عمر ترین وزرائے اعظم میں شامل ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ بلیندرشاہ کٹھمنڈو کے میئررہ چکے ہیں ، سوشل میڈیا اور اپنی ریپ موسیقی کے ذریعے نوجوانوں میں مقبول ہوئے اور کرپشن کے خلاف سخت مؤقف اپنایا۔