ہارون اباد (نمائیندہ خصوصی ) ،،امانت علی گروپ اف کمپنیز کے سرپرست اعلی حاجی امانت علی ،اور حاجی خالدمحمود ، چوھںدری
ہارون اباد (نمائیندہ خصوصی )
،،امانت علی گروپ اف کمپنیز کے سرپرست اعلی حاجی امانت علی ،اور حاجی خالدمحمود ، چوھںدری طارق محمود ،چوھدری اسد طارق چوھدر ی وقاص خالد کیجانب سے مقامی شادی ہال میں دوست احباب کیلئے عیدملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں دوست احباب کی کثیر تعداد میں شرکت
جبکہ اس نہایت پروقار تقریب کے مہمانان خصوصی
میاں عالم داد لالیکا ایم این اے بہاولنگر چوھدری غلام مرتضی ایم پی اے وائٹل گروپ ہارون اباد ،سہیل خان زاہد ایم پی اے بہاولنگر اور فورٹ عباس کے ایم پی اے چوھدری کاشف نوید پنسوتہ تھے اور سرپرست اعلی امانت علی گروپ اف کمپنیز حاجی امانت علی کی خصوصی شرکت
دیگر مہمانان گرامی میں ؟ڈائیریکٹر پی ڈی ایم اے ریوینیوچوھدری نثار ثانی،میاں عبدالواحد ،
،منسٹر روحان چوھدری ،چوھدری احمدرضا، چوھدری زمان مدنی گلوبل گروپ ،چوھدری سمیر گل ،حاجی باو عطاء الرحمان، ملک ریاض خلجی، میاں عبدالواحد، سعودفاروق چغتائی، اس موقع پر مہمانوں نے چوھدری وقاص خالد کی جانب سے شاندار عید ملن پارٹی ارینج کرنے پر انکو زبردست ایپلیشیڈ کیا مہمانان خصوصی کاکہناتھاکہ تنہائی میں سوشل میڈیا کے ذریعے عید مبارک کے میسج بھیجنے کے اس دور میں مل بیٹھ کر عید کی خوشیاں سیلیبریٹ کرنے کیلئے اتنی خوبصورت محفل سجانے پر چوھدری وقاص خالد کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں
چوھدری وقاص خالد نے انے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا واضع رہے کہ عید ملن تقریب کو سنانے چوھدری سمیر گل چوھدری وقاص کے شانہ بشانہ رہے چوھدری وقاص خالد کی طرف سے شرکاء کیلئے پرتکلف عید ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا