*یہ قوم کیا پٹرول کی بچت کرے گی*؟
*یہ قوم کیا پٹرول کی بچت کرے گی*؟
جب ایک کرکٹ ٹیم کے گزرنے پر پورے شہر کی سڑکیں بند کر دی جائیں، لوگ آدھا آدھا گھنٹہ ٹریفک میں پھنسے رہیں، گاڑیاں کھڑی کھڑی پٹرول جلاتی رہیں — تو پھر “پٹرول بچاؤ” کے نعرے کس کے لیے ہیں؟
ہزاروں لیٹر پٹرول ضائع
عوام کا وقت برباد
ایمبولینسز تک متاثر
یہ صرف بدانتظامی نہیں بلکہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
کیا کوئی پوچھنے والا ہے؟
کیا عدالت از خود نوٹس لے گی؟
یا عوام اسی طرح سڑکوں پر خوار ہوتی رہے گی؟