شور کوٹ ،کھوہ اربی والاشاہ صادق نہنگ تحصیل شورکوٹ میں 10سالانہ جشن سوہنے دا 23مارچ بروز
شور کوٹ ،کھوہ اربی والاشاہ صادق نہنگ تحصیل شورکوٹ میں 10سالانہ جشن سوہنے دا 23مارچ بروز سوموار بعد از نماز عشاء منعقد ہورہا ہے جس میں پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب اور پیر سید فصیح الحسن شاہ صاحب مفصل خطاب فرمائیں گے جبکہ
نعت خواں حضرات
سلطان عتیق الرحمن،
علی رضا نوری
فخر عباس تابش،
فاروق قیصر مہروی
سید قمر برادران ،
مبشر علی صائم،
حافظ محمد علی سلطانی، محمد اقبال مہروی ،
حکیم محمد عمران عاجز،
نعت رسول مقبول ارشاد فرمائیں گے تمام احباب سے گذارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اپنے دلوں کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں
بانی محفل
چوہدری وسیم آرائیں