سرگودھا : تھانہ بھاگٹاوالہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا ۔
سرگودھا : تھانہ بھاگٹاوالہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا ۔
سرگودھا : سنگدل باپ نے کلہاڑیوں کے وار کر کے 4 بیٹیوں ، بیٹی اور بیوی سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا
سرگودھا : واقعہ تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود چک 25 جنوبی میں میں پیش آیا ،
سرگودھا : ملزم یاسین ملاح نے کلہاڑی کے وار سے 4 بیٹوں، ایک بیٹی اور بیوی کو قتل کیا
سرگودھا : ملزم نے واردات کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
سرگودھا : افسوس ناک واقعہ بھاگٹانوالہ کے علاقے چک 25 جنوبی میں پیش آیا
سرگودھا : ریسکیو 1122، فرانزک ٹیمیں اور کرائم سین یونٹ بھی موقع پر موجود، وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری
سرگودھا : موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، جس سے اصل حقائق سامنے آئیں گے
سرگودھا: تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود چک 25 جنوبی میں کلہاڑیوں کے وار سے 4 بیٹوں، بیٹی اور بیوی کو قتل کرنے کا افسوس ناک واقعہ
ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کا نوٹس، ایس ڈی پی او صدر سے رپورٹ طلب
ڈی پی او سرگودھا خود موقع پر پہنچ گئے
ریسکیو 1122، فرانزک ٹیمیں اور کرائم سین یونٹ بھی موقع پر موجود، وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یاسین نامی شخص نے اپنے 4 بیٹوں، بیٹی اور بیوی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا
وقوعہ کے بعد سفاک ملزم نے خود کو بھی مارنے کی کوشش کی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، جس سے اصل حقائق سامنے آئیں گے