سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)قومی ہاکی ٹیم کو 10 سال بعد عالمی ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)قومی ہاکی ٹیم کو 10 سال بعد عالمی ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر قومی ہاکی ٹیم میں شامل سرگودھا کے شاہنیوں کو سرگودھا آمد پر سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد حمید کی زیر قیادت سرگودھا کے غیور شہریوں کی جانب سے چوک بلاک نمبر 12 میں پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر
قومی ہاکی ٹیم سرگودھا کے شاہیوں سے اہلیان سرگودھا نے پھولوں کے ہار پہنا کر اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
کھیلاڑیوں نے اہلیان سرگودھا کی والہانہ محبت پر شکریہ ادا کیا۔