فیصل آباد تھانہ رضا آباد علاقہ میں منشیات فروشوں کے ڈیرے نوجوان نسل منشیات سے تباہ ہو رہی ہے شرعام ریکارڈ یافتہ ملزمان منشیات فروخت کر رہے ہیں ایس ایچ او مختار گجر جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام تفصیلات کے مطابق

تھانہ رضا آباد میں تعینات کانسٹیبل خرم باجوا کانسٹیبل ندیم کانسٹیبل حسن ایس ایچ
ایس ایچ او قیصر گجر کہ کار خاص مقرر مک مکا کے لیئے معتدد تھانوں سے کانسٹیبلز کو دیہاڑی پر رکھ لیا . میں تعینات
کانسٹیبل خرم باجوہ
کانسٹیبل حاجی ندیم اور کانسٹیبل حسن شکور ایس ایچ او قیصر گجر کے کارخاص مقرر ۔علاقے میں منشیات فروشوں کے ڈیرے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شرعام منشیات فروخت کرنے لگے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے
کسی بھی سائل کو ایس ایچ او سے ملنا ہو تو پہلے ان کار خاص سے اجازت لینی ہو گی۔
اگر کسی کیس کے بارے میں معاملات کا ریٹ فکس نہ ہو تو تو مقدمہ درج نہیں ہوتا
ایسے افسران محکمہ میں محکمے اور افسران کے لیئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ سی پی او کامران عادل اور آر پی او ڈاکٹر عابد کرپٹ ایس ایچ او قیصر گجر اور ان تینوں کانسٹیبلز کے خلاف فوری محکمانہ کاروائی کرنی چاھیئے۔