گجرات (راجہ نورالہی عاطف سے)چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گل داد خان بگھور اور
گجرات (راجہ نورالہی عاطف سے)چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گل داد خان بگھور اور کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کے اعزاز میں جنرل سیکرٹری نیشنل پیس کونسل آف پاکستان گجرات چوہدری وسیم سجاد وڑائچ کی طرف سے جم خانہ کلب گجرات میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر
فوکل پرسن ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ملک سکندر حیات بگھور،چوہدری عبداللہ،ملک سعید دھون،جاوید پلوآں اور ملک قاسم دھون بھی ہمراہ موجودتھے۔