خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان۔اعوان، ایڈووکیٹ ملک
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان۔اعوان، ایڈووکیٹ ملک حامد نواز اعوان صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سرگودھا، ملک شعیب اعوان چئیرمن پی ای ایف ، ملک احمد سرفراز اعوان ، ملک مجید اللہ اعوان، ملک معظم اعوان ایڈووکیٹ، ملک اسد اعوان ایڈووکیٹ، ملک ھارون اعوان، ملک سرمد اعوان اور ملک خالد اعوان کی ایڈووکیٹ ملک عبدالرحمان اعوان کے ڈیرہ خالق آباد پر آمد۔ بعد ازاں انہوں نے دربار چھپھڑ شریف پر افطار ڈنر بھی کیا۔ اس موقع پر مختلف سماجی شخصیات بھی موجودتھیں۔