خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پیف پارٹنرز کنونشن کا انعقاد جوہرآباد میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اور ملک شعیب اعوان تھے ۔معزز مہمانان گرامی جب تقریب میں پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے مالا بھی پہنائی گئی ۔ پیف پارٹنرز کنونشن
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پیف پارٹنرز کنونشن کا انعقاد جوہرآباد میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی ایم پی اے...