سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے حج مشنز اور ادارے اپنے ملکوں کے عازمین کیلیے حج خدمات کے معاہدے 14 فروری 2025 تک مکمل کرلیں۔
سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے حج مشنز اور ادارے...