November 24, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کے نئے عہدیداران مقرر انجینئراحمد عمار یاسر صدر اور محمد عارف خان

Screenshot_2026-11-21_151416.875

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کے نئے عہدیداران مقرر انجینئراحمد عمار یاسر صدر اور محمد عارف خان ریجنل جنرل سکریٹری منتخب ہو گئے صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب۔نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک۔جماعت اسلامی کے ارسلان خاکوانی۔ولید ناصر چوہدری۔عرفان اللہ۔پروفیسر معروف اعظم۔ملک حافظ آصف شہزاد سمیت دیگر ارکان نے عہدے داران وکارکنان کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

You may have missed